نازیبا فوٹوشوٹ، آمنہ الیاس ناقدین کی پکڑ میں

Bold photoshoot, Amna Ilyas faces criticism.

پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ نیا فوٹوشوٹ جاری کرنا ناقدین کی توجہ میں لے آیا۔

آمنہ الیاس اپنی اداکاری اور ماڈلنگ کے علاوہ اپنی نڈر شخصیت کی وجہ سے بھی پہچانی جاتی ہیں، وہ معاشرے کے مسائل اور اسٹیریوٹائپز کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کبھی معاشرے میں سانولی رنگت پر گوری رنگت کو ملنے والی فوقیت پر بات کرتی نظر آتی ہیں تو کبھی اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/C6v9R_JNs-m/?utm_source=ig_embed&ig_rid=7bc0a034-faaf-4cee-8d99-7b6c6556453b

پاکستانی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کو سفید پھولوں کے ساتھ نیا فوٹوشوٹ جاری کرنا ناقدین کی توجہ میں لے آیا۔

آمنہ الیاس اپنی اداکاری اور ماڈلنگ کے علاوہ اپنی نڈر شخصیت کی وجہ سے بھی پہچانی جاتی ہیں، وہ معاشرے کے مسائل اور اسٹیریوٹائپز کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ کبھی معاشرے میں سانولی رنگت پر گوری رنگت کو ملنے والی فوقیت پر بات کرتی نظر آتی ہیں تو کبھی اپنے بولڈ فوٹوشوٹ سے لوگوں کو حیران کردیتی ہیں۔

تصاویر میں آمنہ الیاس جینز پہنی نظر آرہی ہیں لیکن ان کی شرٹ کی آستینیں نظر نہ آنے پر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں اور یہی بات ناقدین کی آنکھوں میں کھٹک رہی ہے۔

ممکنہ طور پر اداکارہ نے سلیولیس ٹاپ پہن رکھا ہے لیکن ان کا یہ فوٹوشوٹ شدید تنقید کی زد میں آچکا ہے اور اس تنقید سے اپنی پوسٹ کو بچانے کیلئے اداکارہ نے پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر رکھا ہے۔

if you need more information about this so please click here…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *